the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں آلودگی کے خطرناک حد تک پہنچ جانے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے کل میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل قومی گرین ٹریبونل (این جي ٹي) نے آج مرکز اور دہلی حکومت کی فضائی آلودگی کو لے کر سخت سرزنش کی ۔ ٹریبونل نے کہا کہ دہلی پھیلی فضائی آلودگی کیلئے دونوں حکومتیں باتوں کے علاوہ کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہیں۔ دہلی میں خطرناک ہوتی آلودگی پر سماعت کرتے ہوئے ٹریبونل نے کہا کہ صرف ملاقاتیں ہو رہی ہے۔ ٹریبونل نے کل آلودگی پر سماعت



کرتے ہوئے دہلی کے چیف سکریٹری سے رپورٹ طلب کی تھی۔ دہلی حکومت کی جانب سے این جي ٹي کو آج بتایا گیا کہ دو ملاقاتیں کی گئی ہیں۔ اس پر ٹریبونل نے کہا کہ ملاقاتیں کرنے سے کیا ہونے والا ہے۔ کوئی ایسا قدم اٹھایا ہے جس سے آلودگی کم ہو جائے گا۔ ٹریبونل نے کہا کہ دہلی میں 10 سال پرانی ڈیزل گاڑیوں کو ابھی تک سڑکوں سے نہیں ہٹایا گیا۔ ٹریبونل نے کہا کہ جنوبی دہلی میں کئی علاقوں میں عمارت کی تعمیر کے کام میں قانون کو پوری طرح نظر انداز کیاجارہا ہے۔ کوئی بولنے والا نہیں ہے۔ تعمیری کاموں سے اڑنے والی مٹی آلودگی کا بڑا سبب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.